اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس۔ایران کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in عالمی خبریں
A A
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جنیوا//
ایران کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں الجزائر، چین اور روس نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سفر نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی تیزی سے کشیدہ ہوئی صورتحال پر تقریر کرتے ہوئے اسرائیلی حملے کی مذمت اور صیہونی ریاست پر پابندیوں کا مطالبہ کیا۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورت حال کا باعث بن رہا ہے۔ صیہونی ریاست ہر بین الاقوامی قانون، سرحدوں کے احترام اور انسانی حقوق کی پاسداری سے خود کو بالا تر سمجھتا ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں چین اور روس کے سفیروں نے بھی اسماعیل ہنیہ کے میزائل حملے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی اور امن مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔
الجزائر کے سفیر نے کہا وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو لگام دی جائے ورنہ دنیا میں کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ شروع ہوجائے گی۔
دوسری جانب نائب اسرائیلی سفیر جوناتھن ملر نے جوابی تقریر میں ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل علاقائی دہشت گردی کی حمایت پر ایران پر پابندیاں لگائے۔
اسرائیلی سفیر نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کو بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔
برطانیہ اور امریکا نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے اسرائیل اور حماس امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا جب کہ جاپانی سفیر نے خدشہ ظاہر کیا کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا میں وزیر ریلوے نے لگائے نعرے ، وشنو کے صبر کا پیمانہ لبریز

Next Post

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا۔ ہزاروں افراد کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
Next Post
جنگ بندی معاہدےکیلئے حماس اپنی شرائط پر قائم ہے: اسماعیل ہنیہ

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا۔ ہزاروں افراد کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.