منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر بزنس رولز ترمیم معاملہ:اپوزیشن لیڈروں کی 7 اگست کو جموں میں میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-26
in تازہ تریں
A A
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۶جولائی

جموں وکشمیر بزنس رولز 2019 کے ترمیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے 7 اگست کو جموں میں اپوزیشن لیڈروں کی ایک میٹنگ منعقد ہونے والی ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے اپنے ایک بیان میں کہا”اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران 7 اگست 2014 کو صبح کے 10 بجے ریڈیسن ہوٹل نروال جموں میں ملاقات کرنے والے ہیں جس میں جموں و کشمیر رولز 2019 کے ترمیم کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا“۔

تاریگامی نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کو اس میٹنگ میں شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ہے ۔

بتادیں کہ مرکزی حکومت نے حال ہی میں جموں وکشمیر بزنس رولز میں ترمیم کی اور لیفٹیننٹ گورنر کے اختیارات میں مزید اضافہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگنی ویر اسکیم کی مخالفت کرنے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے دفاعی بجٹ میں گھوٹالہ کیا :وزیر اعظم

Next Post

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سیاست اور غیر سیاسی لوگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.