منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ

اہم عوامی مقامات’ایک پیڑ شہیدوں کے نام ‘شرو ع کریں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ضلع ترقیاتی کمشنروں اور سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلی ٰسطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع اِنتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ پورے جموںوکشمیر یوٹی میں یوم آزادی کی تقریبات کے احسن اِنعقاد کیلئے تمام ترانتظامات کو یقینی بنائیں۔
سنہا نے تمام شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ لوگوں کی فعال شرکت کو آسان بنایا جاسکے اور مجاہدین آزادی، گمنام ہیروز اور شہدأ کے اعزاز میں سرگرمیوں او رتقریبات کی باریک بینی سے منصوبہ بندی کی جائے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے یکم؍ اگست سے ۱۴؍اگست ۲۰۲۴ ء تک سوچھتا پکھواڑہ کے اِنعقاد کی ہدایت دی۔ اُنہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دع کہ وہ اہم عوامی مقامات اور یادگاروں پر ۱۵ روزہ مہم’’ ایک پیڑ شہیدوں کے نام’’ شرو ع کریں۔
سنہا نے کہا ’’درخت لگا کر شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی یہ مہم پورے جموںوکشمیر یوٹی میں ایک عوامی تحریک بن جانی چاہیے۔ اِس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر فرد اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو اِکٹھاہونا چاہئے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے گی: کول

Next Post

تمام سیاسی جماعتوں کو اگلے پانچ سال تک ملک کیلئے مل کر لڑنا چاہئے:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اپوزیشن نے اپوزیشن میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے: مودی

تمام سیاسی جماعتوں کو اگلے پانچ سال تک ملک کیلئے مل کر لڑنا چاہئے:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.