پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین: فراڈ کے الزام میں 3350افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

بیجنگ//
چین میں پولیس نے ٹیلی کام فراڈ تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں ملک گیر آپریشن کے تحت 3350سے زیادہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔
یہ اطلاع ہفتہ کو پبلک سیکورٹی کی وزارت نے دی۔وزارت نے آج ایک پریس ریلیز میں کہا کہ 106 مجرمانہ گروہوں کے مشتبہ ارکان نے مبینہ طور پر جعلی ویب سائٹ ایڈریس، کیو آر کوڈز اور فحش معلومات والے کارڈ پرنٹ کیے اور متاثرین کو دھوکہ دہی کے منصوبوں میں راغب کرنے کے لیے انہیں عوامی مقامات پر پوسٹ کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مہم نے ٹیلی کام فراڈ تنظیموں کے ابھرتے ہوئے مسئلے کا جواب دیا، جو جھوٹی معلومات فراہم کرنے اور متاثرین کو آف لائن لالچ دینے کے لیے سہولت کاروں کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔
اس طرح کی مجرمانہ سرگرمیاں آن لائن کی جاتی تھیں، لیکن سائبر اسپیس میں پولیس کی کارروائی سے مؤثر طریقے سے ان پر روک لگائی گئی۔
وزارت نے کہا کہ ٹیلی کام فراڈ سمیت لوگوں کے احساس تحفظ کو مجروح کرنے والی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ملک گیر مہم جاری رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

Next Post

جموں وکشمیر میں۷جولائی تک بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

جموں وکشمیر میں۷جولائی تک بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.