ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ سلمان اپنے معمول کے طبی معائنے کےبعد ہسپتال سے رخصت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in عالمی خبریں
A A
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

الریاض//
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز جدہ میں کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں معمول کےطبی معائنے کے بعد ہسپتال سے رخصت ہوگئے۔
قبل ازیں سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ شاہ سلمان معمول کے طبی معائنے کے لیے ہسپتال داخل ہوئے ہیں۔ وہاں چند گھنٹے تک ان کا معمول کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد وہ وہاں سے رخصت ہوگئے تھے۔
شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گذشتہ روز جدہ میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی۔ اجلاس میں حائل کے علاقے ’طابہ‘ میں زمین پھٹنے سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے فی کنبہ دو لاکھ ریال یا متبادل اراضی فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔
کابینہ کے اجلاس کی صدارت شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کی۔ اجلاس میں خطے اور دنیا میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے سعودی عرب کے قائم کردہ عزم کی تجدید کی۔ اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی روک تھام پر زور دینے کے ساتھ عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ مشرقی بیت المقدس پر مشتمل 1967ء کی سرحدوں میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور غزہ میں خون خرابہ بند کرائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن مداخلت کیس: ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

Next Post

چین کیلئے جاسوسی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
’جعلی وٹس ایپ کالوں سے لوگ ہوشیار رہیں ‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘

چین کیلئے جاسوسی کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.