پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-17
in عالمی خبریں
A A
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

متحدہ عرب امارات//
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی اور متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں نے شدید بارش سے نمٹنے کیلئے پلان تشکیل دے دیا ہے، پلان کے تحت سرکاری دفاتر کو ورک فرام ہوم یعنی گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ تعلیمی اداروں میں تعطیل اور آن لائن کلاسز کی ہدایت کی گئی ہے۔
متحدہ عرب امارات اور مشرق وسطیٰ بدلتے موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے مؤثر منصوبہ بندی سے مالی و جانی نقصان سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتا دکھائی دیتا نظر آرہا ہے جس کے تحت دبئی کے ولی عہد اور دبئی کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان نے دبئی میں تمام سرکاری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔
اماراتی حکام نے نجی شعبے کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم کے انتظامات کریں اور موسم کے اتار چڑھاؤ کے دوران ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی ہدایت پر دبئی کے اسکولز نے آج ریموٹ لرننگ سیشن منعقد کرنے کے پیغامات والدین کو بھیج دیے ہیں، ایمرجنسی پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام نے بھی عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پیشگی اقدامات کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی

Next Post

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین فعال کردار ادا کرے: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چین فعال کردار ادا کرے: سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.