جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کے تئیں لوگوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-15
in اہم ترین
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

جموں//
جموںکشمیر کانگریس کے ترجمان رویندر شرما نے اتوار کے روز کہاکہ بھاجپا کا منشور صرف جملہ بازی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے ہمیشہ لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کیا۔
کانگریس ترجمان نے ان باتوں کا اظہار جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
شرما نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بہت بڑا دھوکہ کیا ، ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کرنے سے یہاں کے لوگوں میں زبردست غم و غصہ پایا جارہا ہے ۔
ترجمان کے مطابق آفیسر شاہی کی وجہ سے لوگوں کے مسائل حل نہیں ہوپا رہے ہیں ، جموں وکشمیر کے لوگوں میں بھاجپا کے تئیں سخت ناراضگی پائی جارہی ہیں ۔
کانگریس ترجمان نے کہاکہ بھاجپا جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آنے کے دعوئے تو کر رہی ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ۔
شرما نے کہا’’اگر جموں وکشمیر میں حالات ٹھیک ہے تو یہاں پر اسمبلی الیکشن کرانے میں کیا حرج ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ لداخ کے لوگ بھی بھاجپا سے ناراض ہیں اوروہاں پر بھی اس حکومت کے خلاف لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
کانگریسی ترجمان نے مزید بتایا کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوگی اور کانگریس واحد بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر سامنے آئے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بی جے پی کا کوئی وجود نہیں جہاں تک جموں کا تعلق ہے تو اس بار جموں کی دو نشستوں پر بھی کانگریس کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کی موجودگی میں بی جے پی کا منشور’سنکلپ پتر۲۰۲۴ ‘جاری

Next Post

بی جے پی نے یو ٹی میں بھائی چارے کو مضبوط کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

بی جے پی نے یو ٹی میں بھائی چارے کو مضبوط کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.