منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہ مولہ گرینیڈ حملہ : مہلوک شخص کے رشتہ داروں نے راجوری پونچھ شاہراہ پر دھرنا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-18
in تازہ تریں
A A
بارہ مولہ میں شراب کی دکان پر گرینیڈ حملہ، ایک ہلاک تین دیگر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۱۸مئی
شمالی ضلع بارہ مولہ کے دیوان باغ علاقے میں گرینیڈ حملے میں ہلاک ہوئے شہری کے لواحقین نے راجوری پونچھ شاہراہ پر دھرنا دیا۔
ضلع انتظامیہ اور پولیس کے سینئر عہدیدار جائے موقع پر پہنچے اور لواحقین کو یقین دلایا کہ گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری کے ساتھ ساتھ چار لاکھ روپے بطور ایکس گریشا فراہم کیا جائے گا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ضلع بارہ مولہ کے دیوان باغ علاقے میں گرینیڈ حملے میں ہلاک ہوئے رنجیت سنگھ ساکن باکرا راجوری کے رشتہ داروں نے بدھ کے روز راجوری پونچھ شاہراہ پر دھرنا دیا جس کے نتیجے میں اس شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی۔
مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ جاں بحق شخص کے گھر والوں کو ۲۵لاکھ روپے اور گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری فراہم کی جائے ۔انہوں نے بتایا کہ رنجیت سنگھ گھر کا واحد کفیل تھا اور اُس نے اپنے پیچھے اہلیہ‘ چار بیٹیوں اور ایک کمسن لڑکے کو چھوڑا ہے لہذا اُس کے اہل خانہ کو بھر پور مالی مدد کی ضرورت ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اور پولیس کے سینئر آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور مظاہرین کو یقین دلایا کہ گھر کے ایک فرد کو سرکاری نوکری کے ساتھ ساتھ چار لاکھ دئے جائیں گے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس کے آفیسران نے موقع پر ہی لواحقین کو ایک لاکھ روپیہ کی چیک فراہم کی ۔
بتادیں کہ بارہمولہ کے دیوان باغ علاقے میں منگل کی شام کو شراب کی دکان کے اندر ایک گرینیڈ داغا گیا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود چار ملازمین زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں ایک کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے جموں و کشمیر گرامین بینک کے مبینہ غبن معاملے میں مقدمہ درج کیا

Next Post

بارہ مولہ گرینیڈ حملہ :تین افراد گرفتار، کانلی باغ میں جنگجو مخالف آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘

بارہ مولہ گرینیڈ حملہ :تین افراد گرفتار، کانلی باغ میں جنگجو مخالف آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.