پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس میں منشیات فروشوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in عالمی خبریں
A A
بارہمولہ، پلوامہ اور سوپور میں تین منشیات فروش گرفتار‘ممنوع نشیلی اشیاء برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

پیرس//
فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق پولیس کی جانب سے لِیل، ویلینو داسک اور روبئے نامی شہروں میں چھاپوں کے دوران متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ دارمانیں نے پیر کے روز ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف متعدد کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے لِیل، ویلینو داسک اور روبئے نامی شہروں میں چھاپوں کے دوران متعدد گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ حکام نے اس ملک گیر آپریشن کی تیاری کئی ماہ تک کی اور اب ان کارروائیوں میں اضافہ کیا جائے گا تا کہ یہ زیادہ سے زیادہ حد تک مؤثر ثابت ہوں۔ دارمانیں کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کے دوران رہائشی عمارات کی تلاشی بھی لے جائے گی۔
منشیات فروشوں کے خلاف اس کریک ڈاؤن میں حکام نے پہلا چھاپہ فرانس کے شہر مارسے میں پچھلے ہفتے مارا تھا، جہاں حالیہ دنوں میں ملکی صدر ایمانوئل ماکروں نے اپنے ایک دورے کے دوران اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہاں جاری منشیات کے خلاف آپریشن کی طرح کے دس مزید آپریشنز کا آغاز آئندہ ہفتوں میں کیا جائے گا۔
یہ کارروائیاں فرانس کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ اور اس نے منسلک جرائم کے خلاف شروع کیے گئے ایک بڑے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حصہ ہیں۔ کچھ ناقدین کا یہ خیال بھی ہے کہ یہ فرانس میں بر سر اقتدار بائیں بازو کی سیاسی جماعت کی اس سال جون میں ہونے والے یورپی پارلیمانی الیکشن میں دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں کی کامیابی کے امکانات کو مزید کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ نے افغانستان بھر میں خواتین کیلئے سلائی کے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا

Next Post

ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر فائرنگ سے ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر فائرنگ سے ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.