منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں 23 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد، لواحقین نے لگایا قتل کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in تازہ تریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/23 مارچ

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ذرائع نے بتایا کہ چاڈورہ کے وانگواس علاقے میں ہفتے کی علی الصبح ایک نوجوان کو گھر کے نزدیک ہی گھر والوں نے مردہ پایا اور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے جائے موقع پر پہنچ کر لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔

متوفی کی شناخت شبیر احمد جہرہ ولد محمد یوسف جہرہ ساکن گوگجہ پتھری گانواس چاڈورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔

دریں اثنا لواحقین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ان کے لخت جگر کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے ۔

متوفی کی اہلیہ نے کہا سحری کے وقت شبیر احمد حاجت بشری کی خاطر باہر نکلا تو اسی اثنا میں چیخ و پکار کی صدائیں بلند ہوئیں تو فوری طورپر باہر نکلی اور اپنے خاوند کو خون میں لت پت پایا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ شبیر احمد کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا ہے اور جو کوئی بھی اس میں ملوث ہے اس کو پھانسی پر لٹکایا جائے ۔

دریں اثنا پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر زاویہ سے تحقیقات شروع کی گ· ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں سڑک حادثہ خاتون کی موت، دو زخمی

Next Post

اخبارات انتخابی بانڈز سے متعلق ہمارے اشتہار کو چھاپنے کےلئے تیار نہیں:کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

اخبارات انتخابی بانڈز سے متعلق ہمارے اشتہار کو چھاپنے کےلئے تیار نہیں:کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.