پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہویں جماعت کے امتحان میں گیارہویں جماعت کا سوال نامہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in مقامی خبریں
A A
وادی میںدسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

exam,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

سرینگر//
وادی کشمیر میں جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی طرف سے منعقد ہو رہے بارہویں جماعت کے طلبا بدھ کے روز امتحانی مراکز میں اس وقت ششدر ہو کر رہ گئے جب ان کے مطابق ان میں تقسیم کئے گئے سوالیہ پرچے ان کی جماعت کے نہیں بلکہ گیارہویں جماعت کے تھے ۔
تاہم بورڈ حکام نے اس سوالیہ پرچے کو ’آئوٹ آف سیلیبس‘قرار دے کر امتحانات کو ملتوی کر دیا۔
ایک طالبہ نے میڈیا کو بتایا’’آج ہمارا فزیکل ایجوکیشن کا پرچہ تھا لیکن ہمیں گیارہویں جماعت کا پرچہ دیا گیا‘‘۔انہوں نے کہا’’پہلے ہمیں بتایا گیا کہ جتنا آتا ہے اتنا کرو لیکن بعد میں ہم سے وہ پرچے واپس لئے گئے ‘‘۔
ایک اور طلاب علم نے کہا’’جب میں نے پرچہ دیکھا تو میں بہت پریشان ہوا کیونکہ مجھے اس میں سے کچھ بھی نہیں آتا تھا‘‘۔انہوں نے کہا’’بعد میں ہم سے یہ پرچے یہ کہہ کر واپس لئے گئے کہ اس کا دوبارہ امتحان ہوگا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ پرچہ دیکھ کر تو کچھ طلبا امتحانی مراکز میں رونے بھی لگے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن نے امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے ۔
بورڈ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’بارہویںویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے کئی مراکز کے سپر انٹنڈنٹس کے رپورٹ کے مطابق فزیکل ایجوکیشن کا پرچہ ’آئوٹ آف سیلیبس‘نکلا ہے‘‘۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’اس ضمن میں تمام سپر انٹنڈس کو ہدایت دی گئی کہ وہ بچوں سے فزیکل ایجوکیشن پرچے کا سوالیہ پرچہ اور آنسر شیٹ واپس لیں اور ان پاکٹوں کو الگ سے سیل کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دلی کی تمام طاقتیں این سی کو ہرانے میں لگی ہیں:عمر

Next Post

رام بن میںساتویں جماعت کا طالب علم غرقاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

رام بن میںساتویں جماعت کا طالب علم غرقاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.