ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in عالمی خبریں
A A
جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

واشنگٹن//
امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جو بائیڈن کے درمیان انتخابی دنگل اب بس سجنے کو ہی ہے اور ایسا 70 برسوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ دو امیدوار مسلسل دوسری بار یکے بعد دیگرے امریکی صدارتی انتخاب میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن نے اپنی اپنی جماعتوں کے صدارتی امیدوا نامزد ہونے کا مرحلہ جیت لیا۔ جارجیا، واشنگٹن، دیگر ریاستوں میں منعقد ہونے والے مقابلے میں جوبائیڈن نے اپنی نامزدگی کے لیے 1968ندوبین کا مقررہ ہدف حاصل کرلیا۔
اسی طرح سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی جارجیا، ہوائی، مسیسیپی اور واشنگٹن سے اپنی جماعت کی طرف سے 1215ڈیلیگیٹس حاصل کیے اور ریپبلکن کے صدارتی امیدوار ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن نے اپنی اپنی جماعتوں کی طرف سے نامزدگی جیتنے کے بعد صدارتی الیکشن کے اکھاڑے میں ایک دوسرے کے سامنے ہیں۔
81 سالہ جوبائیڈن نے ڈیموکریٹک کی نامزدگی حاصل کرنے پر ووٹرز کے پاس اب اس ملک کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت ہے۔ کیا ہم کھڑے ہو کر اپنی جمہوریت کا دفاع کریں گے یا دوسروں کو اسے ختم کرنے دیں گے؟
اسی طرح سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں 71 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جشن منانے کا ابھی وقت نہیں بلکہ اصل جشن جوبائیڈن کو شکست دینے کے بعد منائیں گے کیوں کہ جوبائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس ایٹمی جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے

Next Post

مغربی انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

مغربی انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 32 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.