جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں سٹیٹ لینڈ پر تعمیر جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر اور زیر تعمیر عمارت کو منہدم کیا گیا:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in تازہ تریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲۹فروری

جموں کے تحصیل کھور میں سٹیٹ لینڈ پر زیر تعمیر عمارت اور سانبہ کے بری برہمنہ میں ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر کو منہدم کیا گیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اطلاعات کے مطابق جموں صوبے میں سرکاری اراضی کو قابضین سے چھڑانے کی خاطر بڑے پیمانے پر مہم شروع کی گئی ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز جموں کے تحصیل کھور میں ایک بڑی عمارت کو منہدم کیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سٹیٹ لینڈ پر عمارت تعمیر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس کو منہدم کیا گیا ہے ۔

ان کے مطابق صوبہ جموں میں قابضین کے خلاف مہم جاری رہے گی۔

بدھ کے روز بھی سانبہ کے بری برہمنہ علاقے میں ایک ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر پر بلڈوزر چلایا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک بد نامہ زمانہ مجرم نے سٹیٹ لینڈ پر ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر تعمیر کیا تھا جس کو منہدم کیا گیا۔انہو ںنے بتایا کہ کپل شرما نامی مجرم نے سانبہ میں ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر تعمیر کیا اور وہاں پر وہ غیر قانونی کام انجام دے رہا تھا۔

ذرائع نے مزید کہاکہ مذکورہ شخص کے خلاف پہلے ہی 17مقدمات درج ہیں اور اس کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے ۔

پولیس نے بتایا کہ جوں ہی ہمیں اطلاع موصول ہوئی کہ بد نام زمانہ مجرم ایک جعلی ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر چلا رہا تو فوری طورپر اس اراضی کے بارے میں محکمہ مال سے دریافت کیا تو وہاں سے معلوم ہوا ہے کہ مجرم نے ایک کنال اراضی بارہ مرلہ سرکاری اراضی پر تعمیرات کھڑی کی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ مال اورپولیس کی ٹیم نے اعلیٰ الصبح جعلی ڈرگ ڈی ایڈکیشن سینٹر پربلڈوزر چلایا۔ان کے مطابق مجرم کی گرفتاری عمل میں لا کر مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں یکم سے ۳مارچ تک برف و باراں کی پیش گوئی

Next Post

کابینہ کی ایک کروڑ گھروں میں چھتوں پر سولر لگانے کی منظوری 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

کابینہ کی ایک کروڑ گھروں میں چھتوں پر سولر لگانے کی منظوری 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.