ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر 10 سی سی ٹی وی کیمرے نصب: ایس ایس پی ٹریفک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-27
in تازہ تریں
A A
’لوگ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں‘سری نگر پولیس کی عوام سے اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/27 فروری

نیشنل ہائی وے کے ایس ایس پی ٹریفک ‘روہت بکسوترا کا کہنا ہے کہ سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کو منظم کرنے کےلئے مختلف مقامات پر 10 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

بکسوترا نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا”قومی شاہراہ پر جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ ٹریفک کو منظم کرنے میں آسانی آئے “۔

ایس ایس پی ٹریفک نے کہا کہ قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر 10 سی سی ٹی وی کمیرے نصب کئے گئے ہیں اور مستقبل میں مزید کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔

ان کا کہنا ہے کہ ایسے مقامات پر کمیرے لگائے جا رہے ہیں جہاں ٹریفک کی زیادہ بھیڑ رہتی ہے اور جہاں سے 3 سے 4 کلو میٹر کے علاقے پر نظر گذر رکھی جا سکے ۔

بکسوترا نے کہا کہ کیمرے نصب کرنے سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو ٹریک کیا جا سکتا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ بھی قومی شاہراہ کے دوسرے معاملات پر نظر گذر رکھی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں بھاری برف باری کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری

Next Post

جموں وکشمیر: سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

جموں وکشمیر: سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.