پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر اردگان کا صدر الہام علی ایف کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ٹیلی فون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

انقرہ
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کو اپنے ملک میں کل ہونے والے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر کے اطلاعاتی مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایردوان نے علی ایف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔
بات چیت کے دوران صدر ایردوان نے علی ایف کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔بات چیت کے دوران ایردوان نے امید ظاہر کی کہ علی ایف کا دوبارہ صدر منتخب ہونا آذربائیجان کے لیےسود مند مند ثابت ہوگا۔
انتخابات میں جہاں 4 لاکھ 971 ہزار ووٹرز نے ووٹ ڈالے اور اس طرح 76.73فیصد شرح سے ووٹ ڈالے گئے جس میں الہام علی ایف کو 92.1فیصد ووٹ حاصل ہوئَ ہیں اور وہ دوباری آذربائیجان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا بغداد میں ڈرون حملہ۔حزب اللہ کے سینئر رہنما ہلاک

Next Post

روس غزہ کے تنازع میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کام کر رہا ہے: پوٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روس غزہ کے تنازع میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کام کر رہا ہے: پوٹن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.