پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نائیجیریا: بارودی سرنگ پھٹ گئی، 6 طالبعلم ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-30
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

بورنو//
نائیجیریا کے صوبہ بورنو میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں مدرسے کے 6 طالبعلم ہلاک ہو گئے ہیں۔
قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ بورنو کے علاقےگوبیو کے ایک مدرسے کے قریب بارودی سنگ پھٹ گئی ہے۔
دھماکے میں مدرسے کے 6 طالبعلم ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
اگرچہ ابھی کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کو اس سے مشابہہ حملوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے صوبہ بورنو کے گاوںماگومیری کی چیک پوسٹ پر بوکو حرام کے مسلح حملے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔
دہشت گرد تنظیم 2000 کے ابتدائی سالوں سے نائیجیریا میں تخریبی کاروائیوں میں ملّوث ہے اور 2009 سے تنظیم کی وسیع پیمانے کی پُر تشدد کاروائیوں میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دہشت گرد تنظیم بوکو حرام 2005 سے ہمسایہ ممالک کیمرون، چاڈ اور نائجر میں بھی حملے کر رہی ہے۔ چاڈ جھیل کے علاقے میں تنظیم کے حملوں میں 2 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اردن : ڈرون حملہ میں تین امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

Next Post

برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

برازیل میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.