منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں‘

وادی میںتمام حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے :اے ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-23
in اہم ترین
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس لا اینڈ آرڈر وجے کمار نے پیر کے روز کہاکہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
کمار نے کہاکہ تمام حساس مقامات پر خصوصی سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
ان باتوں کا اظہار اے ڈی جی پی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
اے ڈی جی پی نے کہاکہ جموںکشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔کمار کے مطابق یوم جمہوریہ کے پیش نظر حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
کمار کے مطابق حساس علاقوں میں رات کی پیٹرولنگ بھی بڑھائی گئی جبکہ ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی فورسز کومستعد رہنے کے احکامات جاری کئے گئے۔
اے ڈی جی پی نے بتایا’’یوم جمہوریہ کی تقریبات کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر سیکورٹی ایجنسیوں کی کئی میٹنگیں ہوئی ہیں جس دوران امن و قانون کی صورتحال اور ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر حکمت عملی ترتیب دی گئی۔‘‘
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہاکہ جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے ساتھ ساتھ خصوصی توجہ راجوری اور پونچھ جیسے دہشت زدہ علاقوں پر دی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یوم جمہوریہ کے حوالے سے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں اور کسی کوبھی امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
کمار کے مطابق حساس علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز میں شدت لائی گئی ہے۔
بتادیں کہ یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۵جنوری سے یکم فروری تک وادی میں بارشیں اور برفباری ہو گی

Next Post

جموںکشمیر میں ۳۳ سینئرپولیس افسران کے تبادلے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

جموںکشمیر میں ۳۳ سینئرپولیس افسران کے تبادلے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.