ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر اور لداخ کیلئے چار مزید این سی سی یونٹ قائم کرنے کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-09
in اہم ترین
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں چار مزید نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) یونٹس قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دیدی ہے ۔
اس منظوری میں ادھم پور (جے اینڈ کے ) کپواڑہ (جے اینڈ کے ) اور کرگل (لداخ) میں ایک ایک مخلوط (بوائز اینڈ گرلز) آرمی بٹالین اور ادھم پور (جے اینڈ کے ) میں ایک ایئر اسکواڈرن شامل ہے ۔
مزید نئے یونٹوں کے قیام کے نتیجے میں موجودہ۲۷۸۷۰کیڈٹس کے علاوہ، جموں و کشمیر اور لداخ میں طاقت میں۱۲۸۶۰کا اضافہ ہوگا، جو کہ۱ء۴۶فیصد اضافہ ہے ۔
فی الحال، ڈائریکٹوریٹ کے دو گروپ ہیڈ کوارٹر ہیں، جن میں کل۱۰این سی سی یونٹ ہیں، جو تینوں جغرافیائی خطوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
اس توسیع سے خطے کے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہوں گے ، جو قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑھتے اخراجات کے باعث حج درخواستوںکی تعداد کم‘عمرہ کو ترجیح

Next Post

’لوگ مضبوط تو ملک مضبوط ہوگا‘….. معاشرے کے آخری فرد تک پہنچ کرانہیں اسکیموں سے جوڑا جارہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی

’لوگ مضبوط تو ملک مضبوط ہوگا‘..... معاشرے کے آخری فرد تک پہنچ کرانہیں اسکیموں سے جوڑا جارہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.