جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنے کیلئے کام جاری:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-07
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وجے کمار بدھوری نے ہفتے کے روز کہا کہ انتظامیہ شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کام کر رہی ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ حبہ کدل کا برج لوگوں کی تفریح کیلئے ایک اور جگہ بن جائے گا جہاں لوگ شام کو جمع ہو کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’جب ہم جی ٹونٹی اجلاس کے دوران سمارٹ سٹی کی تیاریاں کر رہے تھے تو کچھ لوگ کہتے تھے کہ شہر خاص کو نظر انداز کیا جا رہا ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’انتظامیہ شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنے کیلئے سرعت سے کام کر رہی ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ سی ای او اطہر عامر خان کی قیادت میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سری نگر میں اچھا کام انجام دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حبہ کدل کا پل لوگوں کی تفریح کے لئے ایک اور جگہ بن جائے گا جہاں لوگ شام کو جمع ہو کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں تمام پروجیکٹوں پر کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔
بدھوری نے کہا کہ قمر واری کے سیمنٹ برج کو اگلے سیشن تک مکمل کیا جائے گا۔
جنگلات میں آتشزدگی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ موسم خشک ہے جس سے ایسی واردات رونما ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تین جگہوں سے ہمیں ایسی رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں فوری کارروائی کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کادائرہ وسیع

Next Post

ریاسی:سڑک حادثہ میاں بیوی اور تین ماہ کا بچہ جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post

ریاسی:سڑک حادثہ میاں بیوی اور تین ماہ کا بچہ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.