ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اکھنور:ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود اور نقدی ضبط :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-24
in تازہ تریں
A A
اکھنور:ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود اور نقدی ضبط :پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/24دسمبر

جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع اکھنور میں سیکورٹی فورسز نے اتوار کی صبح ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ وگولہ بارود اور نقدی کو برآمد کرکے ضبط کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے اکھنور سیکٹر میں سیکورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور نقدی برآمد کی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ فورسز نے بین الاقوامی سرحد کے اکھنور سیکٹر میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا یا ۔ان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چھ دیسی ساخت کی آئی ای ڈی ، دستی بم ، پستول اور نقدی برآمد کی ہے ۔

دریں اثنا بی ایس ایف ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ڈرون سے گرائے گئے ہتھیار اور نقدی کو برآمد کرکے ضبط کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے اکھنور سیکٹر کے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا

ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر، پہلگام سرد ترین مقام

Next Post

سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر رامسو میں سڑک ڈھہ جانے سے ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر رامسو میں سڑک ڈھہ جانے سے ٹریفک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.