ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی پارلیمنٹ میں سیکورٹی کے معاملے کو غیر ضروری طور پر سیاسی رنگ دے رہی ہے:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in تازہ تریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/16 دسمبر

کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی غیر ضروری طور پر پارلیمنٹ میں سیکورٹی سے متعلق مسئلہ پر سیاست کرکے اس سنگین معاملے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اپوزیشن نہیں بلکہ بی جے پی، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ اس مدے پر سیاست کر رہے ہیں۔

گوپال نے کہا کہ دہلی پولیس وزارت داخلہ کے ماتحت ہے اور دہلی پولیس نے عدالت میں کہا ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ حملہ ہے جب کہ اپوزیشن مسلسل اسے سیکورٹی میں چوک کا مدا قرار دے رہی ہے ، اس لئے اپوزیشن نہیں بلکہ بی جے پی اس پر سیاست کر رہی ہے ۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ بی جے پی حکومت کا دعویٰ ہے کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت دنیا کی سب سے محفوظ عمارت ہے ۔ پارلیمنٹ کی اس عمارت کی تعمیر پر اقتصادی بحران کے دوران بھی خطیررقم خرچ کی گئی ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ جس ایم پی نے ان نوجوانوں کو پاس دیاتھا وہ کون ہے ۔ اس سے بڑی بات یہ ہے کہ سیکیورٹی کے معاملے پر آواز اٹھانے والے اراکین پارلیمنٹ کو ایوان سے معطل کیا جا رہا ہے اور جس رکن پارلیمنٹ نے نوجوانوں کو پارلیمنٹ ہا¶س کا پاس دیا ان کے خلاف کچھ نہیں ہورہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردی کا زور بر قرار، پہلگام سرد ترین جگہ

Next Post

250 عسکریت پسند سرحد کے اُس پار لانچ پیڈ پر موجود ہوں: بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

250 عسکریت پسند سرحد کے اُس پار لانچ پیڈ پر موجود ہوں: بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.