جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں آنے والے دنوں میں سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان:محکمہ موسمیات

’صبح اور شام کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں کو ماسک لگا کر باہر نکلنا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-16
in اہم ترین
A A
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

Cold

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سرینگر//
محکمہ موسمیات سرینگر کے ڈائریکٹر‘ مختار احمد کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں آنے والے دنوں کے دوران سردی کی لہر تیز تر ہونے کا امکان ہے ۔
احمد نے صبح کے وقت گھروں سے نکلنے والے لوگوں خاص کر ٹیویشن کیلئے جانے والے بچوں سے تاکید کی کہ وہ ماسک لگا کر ہی گھروں سے باہر نکلیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ صبح اور شام کے وقت کم روشنی کے پیش نظر گاڑیاں احتیاط سے چلائیں۔
ڈائریکٹر نے جمعہ کے روزبتایا’’آنے والے دنوں کے دوران سردی میں مزید اضافہ درج ہونے کا امکان ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’سرینگر اور ملحقہ علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت منفی۶ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ پہاڑی علاقوں میں منفی۷سے۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے ‘‘۔
احمد کا کہنا تھا کہ وادی میں۲۴دسمبر تک دھند جاری سکتی ہے اور پولوشن لوڈ بھی بڑھ سکتا ہے ۔انہوںنے کہا کہ وادی میں صبح اور شام کے وقت روشنی کی کمی کے پیش نظر ڈرائیور حضرات کو گاڑیاں چلانے میں احتتاط سے کام لینا چاہئے ۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر نے کہا کہ صبح اور شام کے وقت گھروں سے نکلنے والوں خاص کر ٹیوشن کے لئے جانے والے بچوں کا ماسک لگا کر باہر نکلنا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ سردی کی وجہ سے گرمی کیلئے الیکٹرک آلات اور گیس پر چلنے والے ہیٹروں کا بکثرت استعمال کیا جاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان آلات کا بکثرت استعمال مختلف حادثات کا باعث بن جاتا ہے لوگوں کو چاہئے کہ ان کا آلات کا استعمال کرتے وقت احتیاط سے کام لیں اور سونے سے قبل ان کے بند کرنے کو یقینی بنائیں۔
احمدنے کہا کہ وادی میں فی الوقت بڑے پیمانے پر موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقوں میں بھی ابھی نہ ہونے کے برابر برف باری ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایت کانفرنس کا یق ٹی میں پنچایتی انتخابات کا مطالبہ

Next Post

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری کے باوجود سردیوں کا زور جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
اہم ترین

سندھ طاس معاہدے کی معطلی: آبی نیوی گیشن منصوبے کا آغاز

2025-05-15
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
Next Post
منفی ۲ء۴:چلہ کلان کے شروع ہوتے ہی سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

شبانہ درجہ حرارت میں بہتری کے باوجود سردیوں کا زور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.