ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اوڑی میں ریچھوںنے ۲۵بکریوں کو اپنا نوالہ بنایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-15
in اہم ترین
A A
پلوامہ میں ریچھ کے حملے میں معمر خاتون زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں دوران شب جنگلی جانوروں کے ایک جھنڈ نے ایک گائو خانے میں گھس کر زائد از دو درجن بکریوں کو اپنا نوالہ بنایا جبکہ کئی دیگر کو زخمی کر دیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب جنگلی جانوروں کا ایک جھنڈ جو ممکنہ طور پر ریچھ تھے ، ایک گائو خانے میں گھس گئے اور وہاں موجود بکریوں کی چیڑ پھاڑ شروع کی۔انہوں نے کہا کہ جانوروں نے اس دوران کم سے کم۲۵بکریوں کو اپنا نوالہ بنایا اور دیگر کئی کو زخمی کر دیا۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ علاقے میں پیش آنے والا اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قبل بھی ایسے واقعے پیش آئے ہیں۔انہوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ متاثرہ کو امداد بہم پہنچائیں۔ادھر علاقے میں جنگلی جانوروں کے نمودار ہونے سے اس بستی میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔
لوگوں نے متعلقہ محکمے سے اس ضمن میں فوری اقدام کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی پی کا بڈگام دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

کشمیر میںسردیوں کا زور جاری‘ سرینگر میں رات کے درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

کشمیر میںسردیوں کا زور جاری‘ سرینگر میں رات کے درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.