ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی پونچھ میں شہید حولدار عبدالمجید کے گھر گئے

’دہشت گردی کا ماحولیاتی نظام تیزی سے ختم کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-03
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر پونچھ میں حوالدار شہید عبدالمجید کے گھر گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

پونچھ//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آج پونچھ کے اجوٹے میں شہید حوالدار عبدالماجد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
سنہا نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور حکومت کی جانب سے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
عبدالمجید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرات پر فخر ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کیا’’میں راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پونچھ میں حو عبدالمجید کے گھر گیا اور سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ ان کے خاندان کی مادر وطن کے لئے خدمات اور قربانیوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ پوری قوم کو ان کی بہادری اور جرأت پر فخر ہے‘‘۔
سنہا کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’میں اپنی فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی اے پی ایف کی ستائش کرتا ہوں جنہوں نے دہشت گردی کے ماحول کو ختم کرنے کے لئے اچھی طرح سے منصوبہ بند انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کیں۔ ہم دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام اور اس کی مدد کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ تیسرے دن بھی بند سری نگر ، جموں قومی شاہراہ کھلی

Next Post

’بجلی چوروں پر فوجداری الزامات عائد ہوں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’بجلی چوروں پر فوجداری الزامات عائد ہوں گے ‘

’بجلی چوروں پر فوجداری الزامات عائد ہوں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.