ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

ان سے۷۷۶گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-02
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
معاشرے سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کیلئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک خاتون سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شیری کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او کی سربراہی میں کچہامہ علاقے میں سروس اسٹیشن کے نزدیک ایک ناکے کے دوران ایک اسکوٹی پر سوار ایک خاتون سمیت تین افراد کو روکا جو کچہامہ کی طرف آرہے تھے ۔انہوں نے کہا’’تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۷۷۶گرام ہیرائن جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد ان کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن شیری میں بند رکھا گیا۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت ریاض احمد گنائی ولد غلام حسن، شوقین احمد گنائی لود عبدالجبار گنائی ساکنان بٹنگی بونیار اور سلیمہ بیگم زوجہ محمد اشرف نجار ساکن شیری کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شیری میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔پولیس نے لوگوں کو منشیات کی بدعت کے قلع قمع کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل دہرائی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ منشیات کی وبا کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے۱۰مہینوں کے دوران۲۴۲مقدمے درج کرکے۴۲۵ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو ضبط بھی کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم میں بہتری

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کی پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کی پنچایت ڈھوک وزیراں میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘میں شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.