ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز اننت ناگ معطل‘پروجیکٹ منیجر منسلک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-29
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر انتظامیہ نے ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز اننت ناگ کومعطل اورپروجیکٹ منیجر کپوارہ کو منسلک کردیا ہے۔
معطل شدہ افسر اس دوران صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے ۔
حکومت جموں وکشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری حکمنامے میں کہا گیا’’ زیر التوا انکوائری کے پیش نظر عبدالحفیظ شاہ ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز (سابق سیٹلنٹ افسر) اننت ناگ کو جموں وکشمیر سول سر سز کے رول۳۱کے تحت معطل کیا جاتا ہے ‘‘۔
حکمنامے کے مطابق مذکورہ معطل شدہ افسر اس دوران صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے ۔
حکومت کی طرف سے جاری دوسرے حکمنامے کے مطابق پروجیکٹ منیجر ویج ایمپلائمنٹ (اے سی ڈی) کپواڑہ ہلال احمد میر کو ان کے طرز عمل زیر التوا انکوائری پر محکمہ جنرل ایدمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زرعی یونیورسٹی کے ۷ طلباء کی گرفتاری پر پولیس کا بیان

Next Post

کشمیر میں بررفباری اور بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر میں بررفباری اور بارشوں کا امکان

کشمیر میں بررفباری اور بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.