ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی پاکستان نہیں ہندوستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں

۳۴ فیصد امریکی پاکستان کو منفی طور پر دیکھتے:سروے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-25
in اہم ترین
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اسلام آباد//
ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ کے زیادہ تر لوگ پاکستان کے مقابلے ہندوستان کو اپنا سب سے قریبی دوست مانتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گیلپ پاکستان نے یہ سروے امریکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کیا ہے جس میں ایک ہزار کے قریب امریکیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔
سروے میں۵۶فیصد امریکیوں نے ہندوستان کو اپنا دوست جبکہ۲۸فیصد نے پاکستان کو اپنا دوست قرار دیا۔اس کے برعکس۳۹فیصدامریکی پاکستان کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں جبکہ صرف۱۱فیصد نے ہندوستان کو اپنا دشمن سمجھا۔
سروے میں یہ حقیقت بھی سامنے آئی کہ۳۴ فیصد امریکی پاکستان کو منفی طور پر دیکھتے ہیں جب کہ۳۲فیصد ہندوستان کے بارے میں کوئی رائے ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
سروے میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کو اپنا دوست سمجھنے والے امریکیوں کی شرح سفید فام امریکیوں میں ۶۳فیصد زیادہ ہے جب کہ اسی گروپ میں سے۲۶فیصد پاکستان کو اپنا دوست مانتے ہیں۔ دیگر امریکی گروپوں میں سے۴۳فیصد ہندوستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں جبکہ ۳۲فیصد پاکستان کو اپنا دوست سمجھتے ہیں۔
عمر کے لحاظ سے۵۰سال سے زیادہ عمر کے۶۱فیصد امریکیوں نے ہندوستان کی حمایت کی، جبکہ اسی عمر کے۲۳فیصد امریکیوں نے پاکستان کی حمایت کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل میں تاخیر:’مرکز ایک ہفتے میں جواب دے ‘

Next Post

راجوری انکاؤنٹرـ:جموں میں۴فوجیوں کو گلہائے عقیدت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
منوج سنہا کا گرو تیغ بہادر جی کو شاندار خراج عقیدت

راجوری انکاؤنٹرـ:جموں میں۴فوجیوں کو گلہائے عقیدت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.