ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے فعال اقدامات کرنے چاہیے:ایل جی

ایک سو فیصد سمارٹ میٹر والے علاقوں میں معیاری اور بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-24
in اہم ترین
A A
بجلی کی طلب کو پورا کرنے کیلئے فعال اقدامات کرنے چاہیے:ایل جی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
وادی میں سنگین ہورہے بجلی بحران کے بیچ لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے ایک سو فیصد سمارٹ میٹر والے علاقوں میں معیاری اور بلا خلل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر‘آج جموں کشمیر میں بجلی کی فراہمی کی مجموعی صورتحال پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق کشمیر اور جموں دونوں صوبوں میں بجلی کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کے لیے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
میٹنگ کے دوران، لیفٹیننٹ گورنر نے پرنسپل سکریٹری، پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، ایچ راجیش پرساد سے کہا کہ وہ کٹوتی کے منصوبوں کی سختی سے تعمیل کریں۔’’ایک سو فیصد سمارٹ میٹرڈ فیڈرز میں بلاتعطل اور معیاری بجلی فراہم کی جائے اور لوگوں کو کسی بھی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لیے خراب ٹرانسفارمرز کو بروقت تبدیل کیا جائے‘‘۔
سنہانے کہا کہ زمین پر موجود ٹیم کو صورتحال پر گہری نظر رکھنی چاہیے اور بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے فعال اقدامات کرنا چاہیے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب، افرادی قوت اور پاور انفراسٹرکچر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
میٹنگ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا‘ راجیش پرساد، پرنسپل سکریٹری، پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ؛ ایس سنتوش ڈی ویدیا، محکمہ خزانہ کے پرنسپل سکریٹری؛ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سابق وزیرچودھری لال سنگھ عبوری ضمانت پر رہا

Next Post

کالاکوٹ جھڑپ میں ۷ ہلاک۔دوسرے روز ایک اور فوجی اور دو پاکستانی عسکریت پسند مارے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کالاکوٹ جھڑپ میں ۷ ہلاک۔دوسرے روز ایک اور فوجی اور دو پاکستانی عسکریت پسند مارے گئے

کالاکوٹ جھڑپ میں ۷ ہلاک۔دوسرے روز ایک اور فوجی اور دو پاکستانی عسکریت پسند مارے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.