جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کے اکھنور میں آتشزدگی فیکٹری مالک لقمہ اجل، فیکٹری تباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-01
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کے اکھنور علاقے میں ہفتے کی صبح ایک فرنیچر فیکٹری میں آگ لگنے سے اس فیکٹری کے مالک کی جھلس کر موت واقع ہوگئی جبکہ فیکٹری بھی تباہ ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اکھنور کے گندر ون گائوں میں ہفتے کی صبح ’نندنی‘نامی ایک فرنیچر فیکٹری میں آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس بھیانک واردات میں فیکٹری موجود لاکھوں رویے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا اور اس کا مالک بھی جھلس کر لقمہ اجل بن گیا۔
متوفی کی شناخت راجندرا سنگھ کے بطور کی گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ فائر ٹنڈرس نے موقع پر پہنچ کر آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہوسکتی ہے تاہم اس ضمن میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈانگری حملہ: پونچھ کے مینڈھر میں پانچ مقامات پر چھاپے

Next Post

’ دنیا کے سب سے اونچے ریل برج سائٹ کو سیاحتی مقام کے طور پیس کیا جائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’چھوٹے مکان اور چھوٹے تاجر ٹیکس سے مستثنیٰ‘

’ دنیا کے سب سے اونچے ریل برج سائٹ کو سیاحتی مقام کے طور پیس کیا جائے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.