جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۲۰۲۳:۵۴ منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات درج

گرفتار کے یو ٹی کے مختلف جیلوں میں مقید ہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-26
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

سرینگر//
منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے دوران اب تک۵۴ انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس/ پی ایس اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے مجاز حکام سے باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد سال رواں کے دوران اب تک۵۴بدنام زمانہ اور انتہائی مطلوب منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ / پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ ان منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر یونین ٹریٹری کے مختلف جیلوں میں قید رکھا گیا۔ان کا بیان میں کہنا تھا کہ یہ منشیات فروش اوڑی، پٹن، بارہمولہ، کریری اور ٹنگمرگ علاقوں میں سرگرم تھے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ یہ منشیات فروش کئی مقدموں میں ملوث تھے اور ضلع بارہمولہ میں منشیات اسمگلنگ کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث تھے ۔انہوں نے کہا کہ کئی کسیوں میں ملوث ہونے کے باوجود یہ لوگ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے ۔ان کا کہنا تھا کہ منشیات کلے خلاف جاری پائیدار مہم کے زمینی سطح پر انتہائی مثبت نتائج بر آمد ہو رہے ہیں اور ضلع میں منشیات کی وبا روبہ زوال ہے ۔
دریں اثنا ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بارہمولہ پولیس نے تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
بیان میں ان منشیات فروشوں کی شناخت روف احمد وانی ولد نذیر احمد ساکن روشن آباد پنجورہ کنزر، بشیر احمد ملا ولد عبدالرزاق ملا ساکن دھوبی ون کنزر اور فاروق احمد میر ولد غلام محی الدین میر ساکن زس پورہ ٹنگمرگ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمے درج ہیں اور وہ پنجورہ، کنزر، دھوبی ون ، زس پورہ، ٹنگمرگ اور ضلع بارہمولہ کے دیگر علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کو فروغ دینے اور نوجوانوں کو منشیات سپلائی کرنے میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ کئی مقدموں میں ملوث ہونے کے باوجود یہ منشیات فروش اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ بالائی علاقوں میں بارشوں سے مٹی کے تودے گر آنے کا امکان‘

Next Post

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹس پیش کرنے کے الزام میں۸ملازموں کے خلاف چارج شیٹ دائر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹس پیش کرنے کے الزام میں۸ملازموں کے خلاف چارج شیٹ دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.