ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں منشیات فروش کا دو منزلہ مکان منسلک، زائد از۶۹ لاکھ رویے نقدی ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-15
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے بارہمولہ میں ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان کو منسلک کر دیا ہے اور زائد از۶۹لاکھ روپے نقدی ضبط کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے تمام قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد ایک منشیات فروش کے دو منزلہ مکان جس کی قیمت۹۷ء۲۱لاکھ روپیے ہے ، کو منسلک کر دیا ہے اور اس کے علاوہ۲۰ء۶۹لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے ہیں۔
بیان میں اس منشیات فروش کی شناخت غلام رسول شیخ ولد عبدالعزیز شیخ ساکن نمبلہ اوڑی کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اوڑی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا’’تحقیقات سے ثابت ہوا کہ منشیات فروشوں نے یہ منقولہ/ غیر منقولہ جائیداد غیر قانونی ٹریفکنگ کی وساطت سے کھڑا کی تھی‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ قبل ازیں بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کی۶۵ء۶۸لاکھ روپیوں کی جائیدادیں جن میں دو مکان‘۳گاڑیاں اور نقدی رقم شامل ہیں، منسلک کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کارروئیاں ضلع کے کریری، پٹن اور کمل کوٹ علاقوں میں انجام دی گئی ہیں۔
دریں اثنا لوگوں نے بارہمولہ پولیس کی منشیات کی بدعت کے خلاف جاری جنگ کی سراہنا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :ناکہ چیکنگ کے دوران نوجوان پستول سمیت گرفتار

Next Post

جموں وکشمیر میں قائم امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے :سید محمد الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

جموں وکشمیر میں قائم امن کا کریڈٹ یہاں کے لوگوں کو بھی جاتا ہے :سید محمد الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.