ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کو امن و آشتی سے منایا جائے گا:یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-11
in اہم ترین
A A
ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کو امن و آشتی سے منایا جائے گا: آئی جی سی آر پی ایف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سرینگر کے انسپکٹر جنرل‘ اجے کمار یادو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور انتظامات کئے گئے ہیں۔
یادو نے کہا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کی تقریبات کو امن و آشتی سے منایا جائے گا۔
سی آر پی ایف کے آئی جی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں مائسمہ میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔انہوں نے کہا’’یوم آزادی کی تقریبات کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور بندوبست کیا گیا ہے ‘‘۔
یادو کا کہنا تھا’’ہر سال کی طرح امسال بھی یوم آزادی کی تقریبات کو امن و آشتی سے منایا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں کئی مقامات پر خصوصی ناکے لگا دئے گئے ہیں۔
آئی جی نے کہا کہ سی آر پی ایف کا ہمیشہ سے ایک اہم رول رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ ’’ہم نے ہمیشہ سول انتظامیہ اور پولیس کو مدد فراہم کی ہے‘‘ ۔ان کا کہنا تھا کہ فورسز کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔
یادونے کہا کہ آج یہاں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس دوران لوگوں کا مفت علاج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی مریض کو خصوصی علاج کی ضرورت ہوگی تو سی آر پی ایف اس کو یقینی بنانے میں بھر پور مدد فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تحریک عدم اعتماد کو شکست :وزیر اعظم کی منی پور میں جلد ہی امن واپسی کو توقع ظاہر 

Next Post

این سی کرگل ہل کونسل کا الیکشن ’ہل‘ کے نشان پر لڑے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

این سی کرگل ہل کونسل کا الیکشن ’ہل‘ کے نشان پر لڑے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.