ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گھنٹہ گھر:جاری کام ۱۰دنوں میں مکمل کیا جائے گا:اطہرخان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-01
in اہم ترین
A A
گھنٹہ گھر:جاری کام ۱۰دنوں میں مکمل کیا جائے گا:اطہرخان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے کمشنر ‘اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ لالچوک میں گھنٹہ گھر کے گرد وپیش سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری کام اگلے دس دنوں کے اندر مکمل ہوگا۔
خان نے کہا کہ سرینگر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت کام زوروں سے جاری ہیں۔
کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
خان نے کہا’’سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت کام زوروں سے جاری ہے اور لالچوک میں یہ کام آخری مرحلے میں ہے جو اگلے کچھ دنوں میں مکمل ہوگا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ رزیڈنسی روڈ اور لالچوک علاقے میں ڈرینیج کا ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے جس کو کافی حد تک ٹھیک کیا گیا ہے ۔
خان نے کہا کہ لالچوک میں گھنٹہ گھر کے گرد پیش جاری کام اگلے دس دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’امن قائم کرنے میں یقین رکھتے ہیں‘:چار برسوں میںمیں یو ٹی کی تبدیلی غیر معمولی رہی ہے :سنہا

Next Post

کشمیر میں متعدد مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر میں متعدد مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

کشمیر میں متعدد مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.