منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کنگن میں بادل پھٹنے سے کئی رہائشی ڈھانچوں‘اسکول اور مسجد کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-29
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کولگام اور ٹنگمرگ میںبادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/29جولائی
وسطی ضلع گاندربل کے پرنگ کنگن علاقے میں ہفتے کی صبح بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں چند رہائشی مکانوں اور مسجد کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق پرنگ کے گجر پتی علاقے میں ہفتے کی صبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب بادل پھٹنے کی وجہ سے اچانک ندی نالوں میں طغیانی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گاوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیلابی پانی سے رہائشی مکانوں اور مسجد شریف کو جزوی طورپر نقصان پہنچا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس ، سیول انتظامیہ اور مقامی رضاکار تنظیمیں فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ علاقے کے لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نصف درجن کے قریب کنبوں کو محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سڑکوں پر موجود ملبے کو ہٹانے کی خاطر مشینوں کو کا م پر لگا دیا گیا ہے ۔
ان کے مطابق بادل پھٹنے کی وجہ سے کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
بتادیں کہ وادی کشمیر میں پچھلے ایک ماہ سے بادل پھٹنے کے متعدد واقعات رونما ہو ئے ہیں ۔
محکمہ موسمیات نے جمعے کے روز ہی پیشین گوئی کی کہ وادی کشمیر میں اگلے تین روز تک بارشوں کا امکان ہے جس کے پیش نظر پہاڑی علاقوں میں بادل پھٹنے ، مٹی کے تودے گرنے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام:گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

Next Post

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.