جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسلام آباد میں میں سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھینے کیلئے مرچی پاؤڈر کا استعمال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-27
in اہم ترین
A A
شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

Attack

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے ریشی بازار علاقے میں منگل کے روز سی آر پی ایف اہلکاروں نے مشتبہ جنگجوؤں کی طرف سے رائفل چھیننے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ جنگجوؤں نے منگل کے روز اسلام آباد کے ریشی بازارمیں ایک کشمیری پنڈت کے گھر کی حفاظت پر مامور ایک سی آر پی ایف اہلکار کی آنکھوں میں مرچی پاؤڈر پھینک کر اس سے رائفل چھیننے کی کوشش کی۔
ذرائع نے کہا کہ تاہم وہاں تعینات اس کے ساتھیوں نے رائفل چھیننے کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ مشتبہ جنگجو جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر ان افراد کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حد بندی کمیشن اپنی سفارشات اب کسی بھی وقت پیش کر سکتا ہے

Next Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

وادی میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.