ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں 2 نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-24
in تازہ تریں
A A
سری نگر میں 2 نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۴جولائی
جموں وکشمیر پولیس نے ایگزبیشن گراﺅنڈ میں دو نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بھی بر آمد کئے گئے ہیں۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کے بطور ہوئی ہے ۔
سری نگر پولیس ٹویٹ کرکے کہا”ایگزبشن گراﺅنڈ میں 2 نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں 3 ملزموں حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کو گرفتار کیا گیا“۔
ٹویٹ میں کہا گیا”واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بر آمد کئے گئے اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شیر گڑھی میں آئی پی سی کے دفعات 341،307 کے تحت ایک کیس درج کیا گیا“۔
بتادیں سری نگر میں گذشتہ دنوں کے دوران چاقو زنی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے ۔
سری نگر انتطامیہ نے ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ضلع میں تیز دھار والے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں ٹرین کی زد میں آنے سے سی آر پی ایف اہلکار کی موت واقع

Next Post

شوپیاں:ٹریکٹر حادثے میں مزدور از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

شوپیاں:ٹریکٹر حادثے میں مزدور از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.