ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاترا:بالتل بیس کیمپ سے بھی یاترا بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-10
in ٹاپ سٹوری
A A
شری امرناتھ یاترا:بالتل بیس کیمپ سے بھی یاترا بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۰جولائی

موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی شری امرناتھ جی یاترا پیر کی صبح بالتل بیس کیمپ سے بھی بحال ہوگئی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

بتادیں کہ ناساز موسمی حالات کے پیش نظر یاترا جمعہ کے روز معطل کر دی گئی تھی تاہم ننون پہلگام بیس کیمپ سے اتوار کی دوپہر سے ہی یاترا بحال ہوئی تھی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بالتل بیس کیمپ سے پیر کی صبح یاترا بحال ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی ننون پہلگام بیس کیمپ سے اتوار کی دوپہر کو ہی یاترا بحال ہوئی تھی اور 6 ہزار 4 سو 91 یاتریوں پر مشتمل قافلے نے پوتر گھپا کا درشن کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ یاتریوں کی سہولیت کے لئے چاپر سروس کو بھی بحال کر دیا گیا ہے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار تک کل 93 ہزار 9 سو 29 یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔

62 دنوں تک محیط یہ سالانہ یاترا 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

جموں وکشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فیقد المثال انتظامات ک

ئے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے مینڈھر علاقے میں 21 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.