جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الٹرا میراتھن مکمل کرنے والی پہلی خاتون رنر: صوفیا خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-22
in کھیل
A A
الٹرا میراتھن مکمل کرنے والی پہلی خاتون رنر: صوفیا خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی// آج اگر کوئی شخص اپنی ملازمت چھوڑ کر مختلف کیریئر کا انتخاب کرے تو تعجب کی بات لگتی ہے۔کچھ لوگ مختلف کرنے کے لیے اپنے کیریئر میں وقفہ لیتے ہیں اور اپنے مستقل کی فکر میں ایک ایسا قدم ضرور اٹھاتے ہیں جو ان کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہوتا ہے۔
جی ہاں! صوفیہ خان ،ایسی ہی ایک خاتون کی زندہ مثال ہے جس نے اپنی نوکری کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتےہوئے نہ صرف اپنی منفرد شناخت بنائی بلکہ ملک کا نام بھی روشن کیا۔
بچپن سے ہی صوفیا نہایت چست ، چاق و چوبند اور خدا دادصلاحیت کی مالک رہی۔ نہ جانے کیوں صوفیا کے شوق دیگر لڑکیوں کی طرح نہیں تھے۔ اسے شوق تھا تو بھاگنے کا، دوڑنے اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ ریس لگانے کا۔ صوفیا نے بچپن سے ہی اونچی اڑان کا خواب دیکھنا شروع کردیا تھا ۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد صوفیا نے ایک ائیرلائن کمپنی میں ڈیوٹی آفیسر کے طور پر کام شروع کیا ۔ انہوں نے تقریباً ایک دہائی تک ایوی ایشن انڈسٹری میں کام کیا، لیکن ان کی زندگی میں اہم موڑ اس وقت آیا جب انہوں نےسال 2017 میں دہلی میں اپنی پہلی ہاف میراتھن دوڑ میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔ یہی وہ وقت تھا جب انہوں نے محسوس کیا کہ اپنے معمول کو چھوڑنا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہوسکتا ہے۔

صوفیہ کی پیدائش اجمیر کے ایک متوسط گھرانے میں ہوئی۔ صرف 16 سال کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ پرورش کی تمام تر ذمہ داری ماں پر آگئی۔ اس کے بعد ان کی والدہ نے انہیں تعلیم دے کر ان کی بہترین طور پر تربیت کی۔بچن میں صوفیا نے ہمیشہ اپنے والدین کو جدوجہد کرتے دیکھا، لیکن صوفیا نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ یہی چیز اسے ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی رہی ۔ ان کے والدین صوفیا کے خوابوں اور زندگی گزارنے کے ان کے انتخاب کی ہمیشہ حمایت کرتے رہے۔صوفیہ کی یہ خوش قسمتی رہی کہ ان کے والدین کے بعدان کے شوہرنے اس سفر میں ان کا سب سے زیادہ ساتھ دیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور انگلینڈ پر سلو اوور ریٹ کے لئے جرمانہ

Next Post

یوگا نے مجھے ورلڈ کپ کی چوٹ سے صحت یاب ہونے میں مدد کی: ہاردک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے

یوگا نے مجھے ورلڈ کپ کی چوٹ سے صحت یاب ہونے میں مدد کی: ہاردک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.