پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر:فوج نے سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے۱۶؍افراد کو بچا لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-22
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر:فوج نے سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے۱۶؍افراد کو بچا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر/۲۲؍اپریل
فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سنتھن پاس پر بھاری برف باری میں پھنسے۱۶؍افراد کو نکال کر بچا لیا ہے ۔
فوج کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج کو سول انتظامیہ کی طرف سے جمعرات کو اطلاع موصول ہوئی کہ بھاری برف باری کے بیچ۱۶؍افراد سنتھن پاس کے نزدیک کہیں پھنسے ہوئے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پھنسنے والے لوگوں کو بچانے کے لئے فوج کی ایک ٹیم سنتھن میدان سے سنتھن پاس کی طرف روانہ ہوگئی۔
بیان میں کہا گیا کہ فوج کی ٹیم نے این ایچ ۲۴۴پر کم روشنی اور مسلسل برف باری کے بیچ۱۵کلو میٹر کی مسافت طے کی اور بالآخر شام کے قریب سوا چھ بجے پھنسے ہوئے لوگوں کے پاس پہنچی۔
ترجمان نے کہا کہ ان لوگوں کو سنتھن پاس سے نیچے لاکر سنتھن میدان میں پہنچایا گیا جہاں ان کو پناہ، دوا اور غذا فراہم کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ فوج کی بر وقت کارروائی سے قیمتی جانوں کو بچالیا گیا۔
دریں اثنا لوگوں نے فوج کی اس کارروائی کی سراہا کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفاع، توانائی‘اختراع میں تعاون بڑھائیں گے :ہندوستان‘برطانیہ

Next Post

سرینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
حالیہ حملوں کے بعد سرینگر میں سکیورٹی سخت، جگہ جگہ تلاشیاں

سرینگر میں سیکورٹی مزید سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.