منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں حریت لیڈر ایاز اکبر کی جائیداد قرق:این آئی اے

اکبر پردہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کاالزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے منگل کی صبح حریت (گ) کے لیڈر ایاز اکبر کی سرینگر کے شالہ ٹینگ میں واقع غیر منقولہ جائیداد قرق کر دی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے شالہ ٹینگ میں ایاز اکبر کی غیر منقولہ جائیداد قرق کرکے اس پر قرقی کا نوٹس چسپاں کی۔انہوں نے کہا کہ ایک کنال ۱۰ مرلے اراضی کی یہ جائیداد این آئی اے کی ایک عدالت کے احکامات پر منسلک کر دی گئی ہے ۔
جائیداد پر چسپاں قرقی نوٹس میں کہا گیا ہے ’’عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محمد اکبر کھانڈے ولد عبدالرحمان کھانڈے ساکن ملورہ نزدیک امام البنا مسجد پولیس اسٹیشن پارمپورہ سرینگر کے نام درج موضع شالہ ٹینگ سرینگر میں غیر منقولہ جائیداد ایک کنال۱۰مرلے اراضی زیر سروے نمبر۳۱کو قرق کر دیا گیا ہے ‘‘۔
نوٹس میں مزید کہا گیا کہ اس جائیداد کو این آئی اے میں درج ایک کیس آر سی۲۰۱۷/۱۰/این آئی اے / ڈی ایل آئی مورخہ۳۱مئی۲۰۲۳کے تحت این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت کے احکامات پرمنسلک کیا گیا ہے ۔بتادیں کہ محمد اکبر کھانڈے ، ایاز اکبر جو گذشتہ۶برسوں سے تہاڑ جیل میں بند ہیں، کے والد ہیں۔
این آئی اے نے پیر کے روز کپوارہ میں ظہور احمد شاہ وٹالی کے نام درج ۱۷جائیدادیں قرق کر دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مودی کا کوئی متبادل نہیں ‘:’آئندہ سال لوک سبھا انتخابات میں ایک بار پھر منتخب ہوں گے‘

Next Post

کولگام :امام کی جڑواں بیٹیوں نے این ای ای ٹی میں کامیابی حاصل کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کولگام :امام کی جڑواں بیٹیوں نے این ای ای ٹی میں کامیابی حاصل کیں

کولگام :امام کی جڑواں بیٹیوں نے این ای ای ٹی میں کامیابی حاصل کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.