اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی حکومت کسان مخالف: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے اور اسے غریبوں، پہلوانوں، جوانوں اور کسانوں کی سے کوئی پرواہ نہیں ہے ۔
بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ترجمان دیپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ مودی حکومت کسان مخالف ہے اور منگل کو ہریانہ کے کروکشیتر میں شاہ آباد میں کسانوں کے خلاف اس کی بربریت نے ثابت کر دیا کہ بی جے پی کا کسانوں اور ان کے مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘یہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ حکومت نہ کسانوں کی ہے ، نہ جوانوں کی، نہ ہی پہلوانوں کی، یہ حکومت صرف امیروں کی ہے ۔ بی جے پی حکومت کا نعرہ ہے – ‘‘پٹے کسان، جئے دھنوان۔’’
مسٹر ہڈا نے کہا کہ ہریانہ پولیس نے جس طرح شاہ آباد میں کسانوں کے ساتھ بربریت کا مظاہرہ کیا وہ ہمیں برطانوی دور حکومت کی بربریت کی یاد دلاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے مندسور میں کسانوں پر ہونے والے مظالم کی چھٹی برسی پر کسان شاہ باد میں یکجا ہوئے تھے لیکن پولیس نے جس بے دردی سے ان پر لاٹھی چارج کیا اس سے اس کا کسان مخالف چہرہ واضح ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس لاٹھی چارج میں کئی کسان زخمی ہوئے ہیں۔ دس کسان ہسپتال میں داخل ہیں اور کئی کو حراست میں رکھا گیا ہے ۔ اس واقعہ سے صاف ہو گیا ہے کہ یہ حکومت کسانوں کے لیے نہیں ہے ، یہ صرف امیروں کے لیے کام کرتی ہے ۔ لال بہادر شاستری نے جئے جوان جئے کسان کا نعرہ دیا تھا لیکن بی جے پی نے اس نعرے کو‘جئے دھنوان’ میں بدل دیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھان کی قیمت میں 143 روپے کا اضافہ، مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ

Next Post

مودی حکومت کے نو برسوں میں غریبوں کو دھوکہ دیا گیا – کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

مودی حکومت کے نو برسوں میں غریبوں کو دھوکہ دیا گیا - کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.