ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد کشمیر میں حالات بہتر ہوئے ، ریاست کا درجہ بھی بحال ہوگا :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۷جون
وقف بورڈ کی چیئرپرسن ‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بدھ کے روز کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں حالات معمول پر آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر کو ریاست کا درجہ واپس ملے گا اور اس پر عمل بھی ہوگا۔
ان باتوں کا اظہار چیئرپرسن نے بارہ مولہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہاکہ دفعہ370منسوخی کے بعد جموںکشمیر میں امن قائم ہونے کے ساتھ ساتھ تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا بھی آغاز ہو چکا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ نوجوانوں کے ہاتھوں پر اب پتھر نہیں بلکہ وہ اپنے مستقبل کی فکر میں لگے ہوئے ہیں۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا خواب تھا کہ کشمیر کو امن کا گہوارا بنانا ہے اورپانچ اگست کے بعد یہ خواب پورا ہوا۔
اندرابی کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت امن و امان قائم ہے اور لوگ بھی آزاد فضاو¿ں میں سانس لے رہے ہیں۔ان کے مطابق جموں وکشمیر میں اس وقت خوشحالی کا دور دورہ ہے اور لوگ بھی موجودہ انتظامیہ کے کام کاج کو سراہا رہے ہیں۔
ریاست کا درجہ دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہاکہ نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں اس کا وعدہ کیا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ جموںکشمیر میں چناو¿ کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے اور جب بھی انتخابات کا اعلان ہوگا بھارتیہ جنتا پارٹی پوری طرح سے تیار ہے ۔
وقف چیئرپرسن کے مطابق پچھلے تیس برسوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا ۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی نے محض تین برسوں کے اندر اندر جموں وکشمیر میں حالات کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کے مطابق بھاجپا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو تین سال امن کے دئے ہیں۔
سرمایہ کاری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چیئرپرسن نے کہاکہ ملک کی بہت ساری کمپنیاں یونین ٹریٹری میں سرمایہ کاری کی خاطر تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس سے یہاں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔
وقف بورڈ کی کارکردگی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اندرابی نے کہاکہ نذر و نیاز کو درگاہوں اور خانقاہوں کی زیب و آرائش پر خرچ کیا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریکٹر دارالعلوم رحیمیہ رحمت اللہ قاسمی کو این آئی اے نے طلب کیا

Next Post

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 630 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سفر محمود پر روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post

حج 2023: سری نگر ہوائی اڈے سے 630 عازمین پر مشتمل پہلا قافلہ سفر محمود پر روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.