منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری جھڑپ:ایک جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۲جون

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے دسل گجرن علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان مختصر تصادم آرائی میں ایک جنگجو مارا گیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ذرائع نے بتایا کہ فی الوقت ایک جنگجو کی لاش بر آمد کی گئی ہے جبکہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے تاہم فی الحال فائرنگ بند ہوئی ہے ۔

قبل ازیں ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے راجوری کے نزدیک دسن گجرن جنگلاتی علاقے میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد وسیع پیمانے تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جب ان کو چلینج کیا تو انہوں نے فائرنگ کی جس کی جوابی کارروائی انجام دی گئی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا جو وفقے وقفے سے رات بھر جاری رہا۔ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز نے صبح کی پو پھٹتے ہی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں کو پناہ ‘ککر ناگ میںجنگجوؤں کے معاون کا مکان قرق

Next Post

کشمیر میں غیر یقینی موسمی صورتحال جاری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

کشمیر میں غیر یقینی موسمی صورتحال جاری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.