ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ کے کنگڈوری علاقے میں پھنسے سیاحوں کے کنبے کو بچایا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in مقامی خبریں
A A
گلمرگ کے کنگڈوری علاقے میں پھنسے سیاحوں کے کنبے کو بچایا گیا:پولیس

C, MAY 26 (UNI):- Jammu and Kashmir Police rescued a family from Telangana who had lost their way in the tourist resort of Gulmarg in the Baramulla district of Jammu and Kashmir on Friday. UNI PHOTO-56U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کے ایک کنبے کو بچا لیا جو گنڈولہ سواری کے دوران واپس آنے کا راستہ بھول گکر کنگڈوری علاقے میں پھنس گیا تھا۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بارہمولہ پولیس نے تلنگانہ سے گلمرگ کی سیر کرنے آئے ۴بچوں سمیت۷؍افراد پر مشتمل ایک کنبے کو بچالیا۔
ترجمان نے کہا کہ گلمرگ میں یہ کنبہ گنڈولہ سواری پر گیا تھا کہ اس دوران وہ واپسی پر گنڈولہ (فیز سیکنڈ) کا راستہ بھول گئے اور کنگڈوری علاقے میں ہی پھنس گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن گلمرگ کی ایک بچائو ٹیم نے اے ٹی ویز اور گھوڑے والوں کے ساتھ کنگڈوری علاقے میں تلاش شروع کی۔
بیان میں کہا گیاکہ یہ بچائو ٹیم بالآخر سیاحوں کے کنبے تک پہنچ گئی اور اس کنبے کو بچا کر واپس گلمرگ لایا۔
دریں اثنا اس ٹورسٹ فیملی نے بارہمولہ پولیس کی اس بر وقت کارروائی کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں پانچ بنگلہ دیشی باشندوں کو حراست میں لیا گیا

Next Post

اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.