منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند : حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
خراب موسمی صورتحال کے بیچ سرینگر جموں شاہراہ پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ کو دو طرفہ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع رام بن کے کیفٹ ایریا موڑ اور دوسرے مقامات پر مٹی کے تودے اور پتھر گر نے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر اہلکاروں اور مشینری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ شاہراہ پر ملبہ ہٹانے کا کام جنگی بنیادوں پر شروع کیا گیا۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر شروع کرنے سے قبل ٹریفک حکام کے ساتھ رابط قائم کریں اور شاہراہ کی صورتحال سے آگاہی حاصل کریں۔
بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے عین مطابق پچھلے۲۴گھنٹوں سے ٹنل کے آر پار رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈانی آر ایس ایف نے روس کے ویگنرسے زمین سےفضا میں مارکرنے والےمیزائل حاصل کیے:امریکا

Next Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.