ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے آسٹریلیا کی سرکردہ کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in قومی خبریں
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی/سڈنی//وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز سڈنی میں آسٹریلیا کی سرکردہ کمپنیوں کے سی ای او سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ ہندوستانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون اور ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔
مسٹر مودی نے فورٹسکیو میٹلز گروپ اور فورٹسکیو فیوچر انڈسٹریز کے ایگزیکٹو چیئرمین اور بانی ڈاکٹر اینڈریو فورسٹ، آسٹریلین سپر کے سی ای او پال شروڈر اور ہینکاک پراسپیکٹنگ گروپ، رائے ہل اور ایس کے کڈمین اینڈ کمپنی کی چیئر پرسن جارجینا ہوپ رائن ہارٹ اے او سے ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا، "اس میٹنگ کا مقصد ہندوستان-آسٹریلیا گرین پارٹنرشپ کو فروغ دینا ہے ۔”
دونوں لیڈروں نے ہندوستانی کمپنیوں کے لئے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں خاص طور پر ہندوستان کے گرین ہائیڈروجن مشن کے تحت فورٹسکیو کے ساتھ شراکت کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان نے کہا کہ مسٹر مودی نے آسٹریلین سوپر کو ہندوستان کی ترقی کی کہانی میں معاون بننے کی دعوت دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے دہلی سے چنڈی گڑھ کا سفر ٹرک کے ذریعے کیا

Next Post

گاووں کو محفوظ رکھے بغیر سرحدوں کی حفاظت نہیں کی جاسکتی: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
وزیر داخلہ کا دورہ شروع

گاووں کو محفوظ رکھے بغیر سرحدوں کی حفاظت نہیں کی جاسکتی: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.