ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ اجلاس کا دوسرا دن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in تازہ تریں
A A
سری نگر جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کی میزبانی کےلئے تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/23 مئی
جموں وکشمیر کی گرمائی دارلحکومت سری نگر میں منگل کی صبح جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ اجلاس کا دوسرا دن شروع ہوا۔
یہ سہہ روزہ اجلاس شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کنوکیشن سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں منعقد ہو رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں مندوبین کی جانب سے متعدد سیشنز متوقع ہیں اور بعد ازاں دن میں مندوبین کو نشاط باغ، چشمہ شاہی، پری محل، کشمیر آرٹس ایمپوریم اور پولو ویو مارکیٹ سمیت سمیت چند مقامات لے جایا جائے گا۔ اور اس علاوہ مندوبین کے لئے ایک عظیم الشان عشائیہ کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
سری نگر میں جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ کا اجلاس پیر سے شروع ہوا۔اجلاس کے مندوبین پیر کی صبح جب سری نگر ہوائی اڈے پر پہنچے تو ان کا کشمیر کے روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔
بھارت کے جی ٹونٹی شرپا امیتاب کانٹ نے پیر کے روز بتایا کہ فلموں کی شوٹنگ کے لئے کشمیر سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہوسکتی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انتہائی اہمیت کے حامل اس اجلاس میں شرکت کرنے کےلئے زائد از 70 مندوبین اس وقت سری نگر میں موجود ہیں جو دہلی سے دو چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے سری نگر پہنچے ۔
وادی کشمیر میں منعقد ہونے والے اس سہہ روزہ اجلاس کی نگرانی کے لئے تین درجے کی سیکورٹی گرڈ کا بندوبست کیا گیا ہے اور مقام اجلاس کے گرد وپیش نیشنل سیکورٹی گارڈز (این ایس جی) اور مارکوس کماننڈوز کو تعینات کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ فضائی نگرانی کے لئے ڈرون نصب کئے گئے ہیں۔
محکمہ ٹریفک نے ایک ایڈوائزری جاری کرکے ایس کے آئی سی سی کی طرف جانے والے روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے تین دنوں تک پابندی عائد کی ہے تاہم شہر کے باقی حصوں میں ٹریفک حسب معمول جاری رہا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ‘ لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:جتندر

Next Post

جی ۰۲:جموں کشمیر نئے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے‘ ترقی اور امن کے لامحدود امکانات کھل گئے ہیں:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جی ۰۲:جموں کشمیر نئے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے‘ ترقی اور امن کے لامحدود امکانات کھل گئے ہیں:سنہا

جی ۰۲:جموں کشمیر نئے دور کا مشاہدہ کر رہا ہے‘ ترقی اور امن کے لامحدود امکانات کھل گئے ہیں:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.