منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سیاحتی ورکنگ گروپ میٹنگ میں۶۰ غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے :سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وادی میں۲۲ سے۲۴مئی تک جی ۲۰ کے سیاحتی ورکنگ گروپ کی میٹنگ میںکم از کم۶۰غیر ملکی مندوبین شرکت کریں گے۔
سیاحت کے مرکزی سکریٹری‘ اروند سنگھ نے کہا کہ کچھ رکن ممالک نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرائی ہے لیکن رجسٹریشن کی آخری تاریخ۲۲ مئی ہے۔انہوں نے کہا کہ۲۲ سے۲۴ مئی تک ہونے والی میٹنگ میں تقریباً ۶۰غیر ملکی مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔
سنگھ نے کہا کہ جموں کشمیر میں میٹنگ کا انعقاد نہ صرف سیاحت کے لیے اپنی صلاحیت کو ظاہر کرنا ہے بلکہ عالمی سطح پر خطے میں استحکام اور معمول کی بحالی کا اشارہ دینا ہے۔
مرکزی وزارت سیاحت کے مطابق ۲۲ مئی کو ’’فلم ٹورازم فار اکنامک گروتھ اینڈ کلچرل پرزرویشن‘‘ کے موضوع پر ایک ضمنی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں فلمی سیاحت کو فروغ دینے کی حکمت عملی پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ اس تقریب میں جی ۲۰کے رکن ممالک، مدعو ممالک، بین الاقوامی تنظیموں اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز بشمول فلم انڈسٹری کے سرکردہ پروڈیوسرز کی شرکت ہوگی۔
سنگھ نے یہ بھی کہا کہ مندوبین ڈل جھیل میں شکارا پر سواری کریں گے اور اس کے کنارے ثقافتی پرفارمنس میں شرکت کریں گے۔
جی ۲۰ ایک بین الحکومتی فورم ہے جس میں ۱۹ممالک شامل ہیں‘جن میں ارجنٹینا، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جمہوریہ کوریا، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، ترکی، برطانیہ اور امریکہ، اور یورپی یونین۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

او آئی سی کے کچھ ممبران کے علاوہ امریکہ ‘بر طانیہ جیسے اہم ملک بھی میٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں :چیف کاڈنیٹر

Next Post

سخت سکیورٹی میں سرینگر میں جی ٹونٹی میٹنگ آج سے شروع‘ مندوبین کی آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سخت سکیورٹی میں سرینگر میں جی ٹونٹی میٹنگ آج سے شروع‘ مندوبین کی آمد

سخت سکیورٹی میں سرینگر میں جی ٹونٹی میٹنگ آج سے شروع‘ مندوبین کی آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.