ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

منوج سنہا نے پہلگام کا دورہ ‘ لوگوں سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in تازہ تریں
A A
منوج سنہا نے پہلگام کا دورہ ‘ لوگوں سے بات چیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۱مئی

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی لوگوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ ملاقی ہوئے ۔

ایل جی نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

اطلاعات کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کے روز پہلگام کا دورہ کیا اور وہاں پر مقامی ذی عزت شہریوں، دکانداروں اور سیاحوں کے ساتھ گفت و شنید کی۔

معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں اور دکانداروں نے اس موقع پراہم مسائل ابھارے ۔

ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کو وقت مقررہ کے اندرا ندر حل کیا جائے گا۔

منوج سنہا نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر لکھا: شہرہ آفاق پہلگام میں مین مارکیٹ کے دکانداروں، مقامی لوگوں کے ساتھ ملاقات کی۔

سنہا نے مزید بتایا کہ دورے کے دوران لوگوں کے مسائل غور سے سنیں اور ان کے ازالے کی یقیین دہائی کرائی۔

اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے چندن واری پہلگام سڑک کا بھی معائنہ کیا۔

 

 

سرینگر میں جہاں اس اجلاس کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے وہیں جھیل ڈل اور ایس کے آ ئی سی سی کو سیکورٹی فورسز نے پوری طرح سے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔شہر کے قرب وجوار میں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کو ناکام بنانے کے لئے بھاری تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔

علاوہ ازیں سی آر پی ایف کمانڈوز، مارکوز اور بلیک کیٹ کمانڈوز کی جانب سے جھیل ڈل اوراس کے ملحقہ علاقوں میں مورک ڈرل کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔

ڈل کے اردگرد علاقوں پر خصوصی ڈرون کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔جموں و کشمیر کے سرحدوں پر بھی چوکسی کو بڑھا دیا گیا ہے ۔دفاعی ذرائع کے مطابق سماج دشمن عناصر کے ارادوں کو ناکام بنانے کے لئے فوجی جوانوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ اس اجلاس یہاں کے سیاحتی شعبوں کومزید فروغ ملے گا اور یہ اجلاس یہاں کی معیشت مستحکم ہونے میں مدد گار ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس اجلاس سے کمشیر کی روایتی مہمان نوازی بھی متعارف ہوگی۔

ادھر وادی میں شعبہ سیاحت سے جڑے لوگ بھی اجلاس سے خوش نظر آ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس اجلاس سے شعبے کو تقویت ملے گی جس سے نہ صرف ہمارا روز گار پائیدار ہوگا بلکہ مزید لوگوں کو بھی روزگار ملے گا۔

قابل ذکر ہے کہ پانچ اگست 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد میں جموں وکشمیر میں پہلی بار اس نوعیت کا اجلاس م

نعقد ہو رہا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کی میزبانی کےلئے تیار

Next Post

سری نگر میں جی 20 اجلاس جموں و کشمیر میں تبدیلیوں کو ظاہر کرنے کا ایک موقع: جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

سری نگر میں جی 20 اجلاس جموں و کشمیر میں تبدیلیوں کو ظاہر کرنے کا ایک موقع: جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.