جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جی ٹونٹی اجلاس : تین دائروں والی سیکورٹی کا بندوبست:کمار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جنگجو بھرتیاں ۳۷ فیصد کم:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

سرینگر/۱۸مئی
اے ڈی جی پی کشمیر‘ وجے کمار کا کہنا ہے کہ سرینگر میں جی ٹونٹی گروپ میٹنگ کیلئے سیکورٹی کے تمام انتظامات کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست ہوگا اور ڈرون مخالف سامان بھی نصب کیا جا رہا ہے جس کےلئے این ایس جی اور فوج کی مدد حاصل کی جا رہی ہے ۔
جھیل ڈل کے لئے پولیس ٹیم کے ساتھ ایم اے آر سی او ایس ( مارکوس) تعینات کیا جارہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جی ٹونٹی میٹنگ کو بحسن و خوبی اور کامیابی سے منعقد کرایا جائے گا۔
کمار نے جمعرات کو کہا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے حوالے سے جموں وکشمیر پولیس نے سبھی تیاریاں مکمل کی ہیں۔ان کے مطابق اجلاس کے شرکائ۲۲مئی کو وارد کشمیر ہونگے اور۲۵مئی کو واپس چلے جائیں گے ۔
اے ڈی جی پی نے بتایا کہ فضائی نگرانی کےلئے ڈرونز کا استعمال ہو رہا ہے جبکہ جھیل ڈل کی سیکورٹی مارکوز کمانڈوز نے سنبھال لی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جی ٹونٹی اجلاس کے پر امن انعقاد کی خاطر سبھی تیاریاں مکمل کی جارہی ہی۔
بندشیں عائد کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں وجے کمار نے کہا” ہم یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے دوران کوئی پابندی عائد نہیں رہے گی “۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں ان کی شناخت کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ عوام کو نہ روکیں اور انہیں یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے اس کےلئے بھی اقدامات اٹھائے جانے چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے لوگ بھی بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں : مرکزی وزیر

Next Post

’ جی۔ ٹونٹی اجلاس یو ٹی کی ترقی کو نئی بلندی عطا کرے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

ہندوستان نے پاکستانی حملوں کو ناکام بنایا‘لاہور میں فضائی دفاعی نظام تباہ کر دیا:وزارت دفاع

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
Next Post
’ جی۔ ٹونٹی اجلاس یو ٹی کی ترقی کو نئی بلندی عطا کرے گا‘

’ جی۔ ٹونٹی اجلاس یو ٹی کی ترقی کو نئی بلندی عطا کرے گا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.